|
所在平台: Udemy |
课程主页: https://www.udemy.com/course/daylighting-101-technical-termsurdu/
课程评论:没有评论
课程名称:Daylighting 101 - Technical Terms (Urd) 课程概述: 该课程被批准为0.5 GBCI Continuing Education Hours。这是一个简短的、随需应变式课程,重点介绍了自然采光设计中常用的技术术语。完成课程后,您将能够清晰地解释用于理解自然采光关键概念的技术术语,并自信地使用技术语言。 课程内容: 充足的自然采光是任何优秀建筑设计的关键方面。自然采光的数量和质量都会影响空间中的视觉舒适度。本课程涵盖了用于量化和描述自然采光质量的标准单位和术语。课程还将介绍为自然采光提供最低要求的相关标准。这是一门基础课程,对于进一步理解自然采光设计策略至关重要。 课程大纲:无
یہ کورس 0.5 جی۔ بی۔ سی۔ آئی مسلسل تعلیمی گھنٹوں کے لئے منظور کیا گیا ہے۔یہ مختصر آن ڈیمانڈ کورس عام طور پر قدرتی روشنی کے ڈیزائن میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کورس کے اختتام پر، آپ قدرتی روشنی کے اہم تصورات کو سمجھنے کے لئے ضروری تکنیکی اصطلاحات کی مکمل وضاحت اور اعتماد کے ساتھ تکنیکی زبان کے استعمال کے قابل ہو جائیں گے۔کافی قدرتی روشنی کسی بھی اچھی عمارت کے ڈیزائن کا ایک اہم پہلو ہے۔ قدرتی روشنی کی مقدار کے ساتھ ساتھ معیار کا کسی جگہ کے بصری سکون پر ایک اثر ہوتا ہے۔ یہ کورس ان تکنیکی اصطلاحات پر مشتمل ہے جو ماپنے کے ساتھ ساتھ قدرتی روشنی کی معیاری معلوم مقداروں کی وضاحت کرتا ہے۔ قدرتی روشنی کے لئے درکار کم سے کم ضروریات فراہم کرنے والے معیارات بھی اس کورس میں شامل کئے گئے ہیں۔ یہ ایک کورس بنیادی ہے جو قدرتی روشنی کے ڈیزائن کی حکمت عملیوں کو مزید سمجھنے کے لئے ضروری ہے۔